لاہور ہائیکورٹ نے سامیہ شاہد قتل کیس کی سماعت 24 نومبر تک ملتوی کر دی

بدھ 26 اکتوبر 2016 15:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اکتوبر2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے سامیہ شاہد قتل کیس کی سماعت 24 نومبر تک ملتوی کر دی ۔ بدھ کے روز لاہور ہائیکورٹ میں سامیہ شاہد قتل کیس کی سماعت ہوئی جہاں عدالت نے کارروائی 24 نومبر تک ملتوی کر دی ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ سامیہ کے شوہر نے کیس جہلم سے لاہور منتقلی کیلئے رجوع کر رکھا ہے۔