وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات

بدھ 26 اکتوبر 2016 14:42

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے بدھ کو وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران امن وامان سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا اور گذشتہ روز ہونے والے اجلاس میں کئے گئے اہم فیصلوں پر بھی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ حکومتی رٹ چیلنج کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ ملاقات میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس نومبر کے پہلے ہفتہ میں بلانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :