سفید چھڑی کے عالمی دن کے حوالے سے سیمینارکل ہوگا

بدھ 26 اکتوبر 2016 14:30

سرگودھا۔26 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) سفید چھڑی کے عالمی دن کے حوالے سے سیمینارکل سرگودہا میں منعقد ہوگا۔ سیمینار میں سفید چھٹری کی اہمیت اور بینائی سے محروم افراد کی زندگی کے حوالے سے مقررین اپنا اظہارخیال کر یں گے۔

(جاری ہے)

سیمینا کے اختتام پر سفید چھٹری کے عالمی دن کی مناسبت سے واک کا اہتمام کیا جائیگا۔