خوا جہ صو فی نذ رالد ین چشتی نظا می کا سا لا نہ عر س پرسوں سے شروع ہو گا

بدھ 26 اکتوبر 2016 14:30

سرگودھا۔26 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) سرگودھا کی معروف روحانی شخصیت حضرت خوا جہ صو فی نذ رالد ین چشتی نظا می کا سا لا نہ عر س پا ک 28 اکتو بر2016ء سے شر وع ہو گا۔

(جاری ہے)

دو رو ز جا ری رہنے وا لے اس عر سِ پا ک میں محفل ِنعت اور محفلِ سما ع کے انعقا د کے سا تھ سا تھ معظم آ با د کے معر و ف سکا لر صا حبزا دہ عمر فارو ق خصو صی خطا ب فر ما ئیں گے جبکہ صو فی خان محمد چشتی عر س کے آ خر ی رو ز اختتا می دعا کر ائیں گے اور بعد میں لنگر تقسیم کیا جا ئے گا۔