جنوبی ایشیاء کی خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں آگے آرہی ہیں‘ حمیدہ وحیدالدین
سائوتھ ایشین ویمن ڈویلپمنٹ فورم میں پاکستان کی نمائندگی میرے لئے اعزاز ہے‘ صوبائی وزیر کا نیپال میں خطاب
بدھ 26 اکتوبر 2016 14:13
(جاری ہے)
نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں سائوتھ ایشین ویمن ڈویلپمنٹ فورم کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نیپال میں خواتین کی قانون ساز اداروں میں نمائندگی مردوں کے برابر ہی-نیپال کے آئین میں ملک کے صدر یا وزیراعظم اور سپیکر یا ڈپٹی سپیکر دونوں میں سے ایک کا خاتون ہونا لازمی قرار دیا گیا ہی- اس کے علاوہ نیپالی خواتین آزادانہ طور پر عام نشستوں پر بھی الیکشن لڑرہی ہیں-عموما خواتین کا سیاسی پس منظر بھی نہیں ہوتا- حمیدہ وحیدالدین نے اپنے دورے میں نیپال کی صدر مسز بدھیا دیوی بھنڈاری اورجنوبی ایشیاء کے دیگر ممالک سے آنے والی خواتین کے وفود سے بھی ملاقات کی- ان ملاقاتوں میں مختلف پہلوئوں پر تبادلہ خیال کیا گیا-انہوںنے کہا کہ اس اہم فورم پر پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے لئے اعزاز ہی- ا نہوں نے زور دیا کہ ہم سب کو خطے کے عوام کی ترقی اورخوشحالی کے لئے باہمی تعاون میں اضافہ کرنا ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.