سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس کل ہوگا

بدھ 26 اکتوبر 2016 14:03

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس کل (جمعرات کو) اڑھائی بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا کریں گے۔ اجلاس میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے سروے کے متعلق بی آئی ایس پی کے ساتھ 25فروی2016ء کو ہونے والی میٹنگ پر عملدرآمد کی صورتحال جبکہ پرائیویٹ ممبرز ترجیحی بلز 2016سمیت مختلف بلوں پر غور کیاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :