سینٹ کی قائمی کمیٹی صنعت و پیداوار کا اجلاس کل ہو گا

بدھ 26 اکتوبر 2016 14:03

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) سینٹ کی قائمی کمیٹی صنعت و پیداوار کا اجلاس کل (جمعرات کو) پارلیمنٹ ہائوس میں ساڑھے دس بجے ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر ہدایت اللہ کریں گے ۔اجلاس میں آڈٹ رپورٹ اور بلینس شیٹ 2013ء سے 2016ء پرغور کیاجائیگا جبکہ یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کو کمپیوٹرائزڈ کرنے متعلق کمیٹی کو بریفنگ دی جائے گی۔