قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پانی و بجلی کا اجلاس کل ہو گا

بدھ 26 اکتوبر 2016 14:03

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کا اجلاس کل (جمعرات کو) پارلیمنٹ ہائوس میں 11بجے ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین محمد ارشد خان لغاری کریں گے۔ اجلاس میں توانائی کے جاری منصوبوں پرغور کیاجائیگا جبکہ دیگر اموربھی زیر غور لائے جائیں گے۔