کراچی ٬کلفٹن پولیس سرچ نے 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا

بدھ 26 اکتوبر 2016 12:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2016ء) کراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 18 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

کلفٹن کے علاقے بوٹ بیسن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کی موجوگی کی اطلاع پر کارروائی کی٬جس کے دوران 18 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش کے لئے تھانے منتقل کردیا گیا۔بلدیہ ٹاگون کے علاقے شانتی نگر میں شوہر بیوی کو فائرنگ سے قتل کرکے فرار ہوگیا٬پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کے دوران پیش آیا۔ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :