کوئٹہ حملے کے دہشتگردوں نے خود کو فوجی اہلکار ظاہر کیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 26 اکتوبر 2016 12:19
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اکتوبر 2016ء) : کوئٹہ دھماکے میں زخمی ہونے والے ایک اہلکار نے اپنے بیان میں بتایا کہ حملہ آوروں نے خود کو فوجی اہلکار ظاہر کیا۔ تفصیلات کے مطابق دھماکوں میں بچ جانے والے کیڈٹ حکمت اللہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ حملہ آوروں نے چھپے ہوئے کیڈٹس سے کمروں کے بند دروازے کھُلوانے کے لیے خود کو فوجی اہلکار ظاہر کیا۔
انہوں نے بتایا کہ 'دہشت گرد یکے بعد دیگرے دوسرے کمرے میں داخل ہوئے، پہلے وہ ایک کمرے میں گئے جہاں انہوں نے فائرنگ کی اورپھر دوسرے کمرے کی جانب بڑھ گئے۔ حکمت اللہ نے بتایا کہ دہشت گردوں نے ان کمروں کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا جو اندر سے بند تھے اور کیڈٹس کو بتایا کہ ان کا تعلق فوج سے ہے اور جب کیڈٹس نے دروازہ کھولا تو انہوں نے فائرنگ کردی، کیڈٹ حکمت اللہ کا کہنا تھا کہ حملہ آور اکیڈمی کی دیواریں پھلانگ کر آئے تھے ، فائرنگ کی آواز سن کر میں اپنے کمرے سے بھاگا اور مجھے ایک گولی لگی لیکن اس کے باوجود بھی میں بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.