مانسہرہ٬مسافر وین کے کھائی میں گر نے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق٬ چھ شدید زخمی

بدھ 26 اکتوبر 2016 11:21

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اکتوبر2016ء) ترڑی پھلیٹرا کے مقام پر مسافر وین کھائی میں گر نے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق اور چھ شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو ترڑی پھلیڑا کے مقام پر مسافر وین کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ شدید افراد شدید زخمی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق گاڑی کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ (ن غ)

متعلقہ عنوان :