ابو ظہبی: چھوٹے جرم میں جیل کی سزا نہیں ہو گی

بدھ 26 اکتوبر 2016 10:37

ابو ظہبی: چھوٹے جرم میں جیل کی سزا نہیں ہو گی

ابو ظہبی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26اکتوبر 2016 ): متحدہ عرب امارا ت کے پینل کوڈ نے چھوٹے جرائم میں ملوث افراد کو جیل کی سزا نہیں دی جائے گی بلکہ اس کے بدلے ملزم کو یورپی طرز پرکمیونٹی کی سزا دی جائے گی۔ کمیونٹی سزاؤں میں ، گلیوں کی صفائی ،سکولوں ، ہسپتالوں کی صفائی کرنا ہو گی۔

(جاری ہے)

اس کا فیصلہ وزارتِ انصاف کریگی ۔ کمیونٹی سروس کی سزا تین ماہ تک ہو سکتی ہے ۔ جبکہ ا س سزا کا دائرہ کار چھ ماہ تک بھی بڑھایا جا سکتاہے ۔ اس نئے قانون پر اگلے مہینے سے عمل شروع ہو جائے گا۔ اس قانون پر عملدرآمد کے لیے پبلک پراسیکیوٹر اپنے فرائض انجام دیں گے۔ واضع رہے کہ اس قانون کے اطلاق کے بعد ابوظہبی اپنے خطے میں پہلا ملک ہو گا جو کہ