جدہ: سعودی عرب نے بنگلہ دیش میں ہائی ٹیک

بدھ 26 اکتوبر 2016 10:16

جدہ: سعودی عرب نے بنگلہ دیش میں ہائی ٹیک

جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26اکتوبر 2016 ):سعو دی عرب نے بنگلہ دیش کے ساتھ ایک معاہد ے کے تحت بنگلہ دیش میں ہائی ٹیک ٹیکنالوجی پارک بنانے کے منصوبے دستخط کر دیے ہیں۔گزشتہ دنوں سے ڈھاکہ میں موجود ایک اعلی سطحی وفد نے اس منصوبے پر دستخط کیےء ۔

(جاری ہے)

بنگلہ دیش میں جاری تین روزہ کانفرنس کے موقع پر سعودی وفد اور بنگلہ دیشی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات میں اپنے منصوبے پر بات چیت کی ۔انہوں نے اس موقع پر کہا کہ بنگلہ دیش میں اس وقت 20لاکھ نوجوان آئی سی ٹی کے شعبے سے وابسطہ ہیں۔ 2025تک بنگلہ دیش کی آئی سی ٹی شعبے میں 5ارب ڈالر کے زرمبادلہ جمع ہوجائیں گے۔ای کامرس کے شعبے میں تعاون سے