دبئی میں2019تک 30,000ڈیزائنرز کی ضرورت ہے

بدھ 26 اکتوبر 2016 09:13

دبئی میں2019تک 30,000ڈیزائنرز کی ضرورت ہے

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26اکتوبر 2016 ): 1990میں مشہور ہونے والے گانے ”دی دی “ کو تو سب نے سنا ہوگا لیکن کیا آپ کو پتا ہے کہ وہ دبئی کے ایک ڈیزائنر انسٹی ٹیوٹ کی اختراح تھی ۔ جس کو شیخ محمد بن راشد المکتوم راشد کی ہدایات پر کیاتھا۔

(جاری ہے)

اسی مقصد کے تحت متحدہ عرب امارات کی حکومت نے 270ملین درہم کے ڈیزائنر منصوبوں پر کام کیا جارہے ۔ جس میں امریکی یونیورسٹی اقدامات کرر ہی ہے ۔ دبئی کی اعلی ٰ شخصیت ہمدان بن محمد نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ متحدہ عرب امارات کو مختلف شعبوں کے لیے 2019تک 30,000 ڈیزائنروں کی ضرورت ہے ۔ DIDI ادارے نے اس مقصد کے لیے 100,000سکوائیر فٹ پر بیچلر ڈگری کے لئے کام شروع کر دیاہے ۔

دبئی میں2019تک 30,000ڈیزائنرز کی ضرورت ہے