آصف علی زرداری کا قطر کے سابق امیر شیخ خلیفہ بن حمد الثانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

منگل 25 اکتوبر 2016 22:42

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے قطر کے سابق امیر شیخ خلیفہ بن حمد الثانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ شیخ خلیفہ بن حمد الثانی نے پاکستان اور قطر کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :