مستونگ میں مسلح افرادکی فائرنگ سے 4 افرادجاں بحق٬1 زخمی ہو گیا ٬پولیس

منگل 25 اکتوبر 2016 22:12

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء) مستونگ میں مسلح افراد نے پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ چار افرادقتل ٬ایک کوزخمی کردیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق منگل کو مستونگ میں پرانی دشمنی کی بناء پراچانک فائرنگ کھول دی جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پرہی جاںبحق جبکہ ایک زخمی ہوگیااوملزمان موقع واردات سے فرارہوگئے ۔پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کرلاشوں اورزخمی کو مقامی ہسپتال منتقل کردیاجہاں ضروری کارروائی کے بعدلاشوں کوورثاء کے حوالے کردی ۔پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلا ش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :