پولیس ٹریننگ کالج میں دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے کیپٹن روح اللہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

منگل 25 اکتوبر 2016 22:12

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء) پولیس ٹریننگ کالج میں دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے کیپٹن روح اللہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی٬ نماز جنازہ میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف٬ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری٬ صوبائی وزراء و اراکین اسمبلی٬ کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض٬ چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ ٬ آئی جی پولیس احسن محبوب سمیت سول و عسکری حکام شریک ہوئے۔

متعلقہ عنوان :