شبقدر٬کوئٹہ حملے میں شہید کیپٹنروح اللہ کی نماز جنازہ میں رکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان دیگر عسکری وسول حکام کی شرکت

منگل 25 اکتوبر 2016 21:50

شبقدر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء) کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے کیپٹن روح اللہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس ٹریننگ سینٹر سانحہ میں شہید ہونے والے کیپٹن روح اللہ کی نماز جنازہ شب قدر میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں کورکمانڈر پشاور ٬ لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان دیگر عسکری وسول حکام سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ (م ن)

متعلقہ عنوان :