مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 4افرادزخمی

منگل 25 اکتوبر 2016 21:25

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) مستونگ کے مرکزی بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جان بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق مستونگ کے مرکزی بازار میں موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے چار افراد نصیر احمد٬محمد جان٬علی احمد ٬عبدالرزاق کو قتل جبکہ ایک شخص خلیل احمد کو زخمی کردیا٬ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دشمنی کا نتیجہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :