اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے مختلف علاقوں میں بندش کا شیڈول جاری کر دیا

منگل 25 اکتوبر 2016 21:23

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ آئیسکو ذرائع کے مطابق تعمیراتی/مرمت کاموں کے سلسلہ میں (آج) بدھ 26 اکتوبر صبح 10:00 بجے تادن00:14بجے تک٬نوگزی٬ بھل٬جھٹہ ہتھیال٬ ریلائنس ویونگ مل٬ جرار کیمپ٬ انڈسٹریل فیڈرز٬صبح09:00بجے تاشام00:16بجے تک٬ زبیر شہید٬ سول لائن٬ اے ٹی مل٬ گرمالا٬ گل آفرین ٬ جدہ٬ مشین محلہ فیڈرز٬ صبح09:00بجے تاشام00:17بجے تک٬ غریب وال٬ پنڈی گھیب٬ سونی٬ توت آئل فیڈرز٬ صبح08:00بجے تادن00:13بجے تک٬ گرمالا٬ نتھوالا٬ سنگھوئی٬ صفدر شہید فیڈرز٬ صبح09:00بجے تادن00:13بجے تک٬منارہ٬ مرید٬ بھون٬ آر ا بازار٬ کے ایس مائینز٬ کٹاس٬ دھریالہ جالپ٬ سگھڑ پور٬ دھرابی٬ پیرا فتیال٬ لاوہ٬ و نہار٬ حا سل٬ سیگل آباد٬ نشانِ حیدر٬ ادھی ٬ بھل فیڈرز٬صبح09:00بجے تادن00:14بجے تک٬ ترلائی ٬ غوری گارڈن ٬ نیو ماروی ٬ میلوڈی ٬ اٹھال ٬ ستارہ مارکیٹ ٬ ایوب مارکیٹ ٬ جی ٹین - فور ٬ غور٬ نیو٬ جی الیون تھری٬ شاہ اللہ دتہ٬ این آئی ایچ٬ کمپنی باغ٬ کوہالہ ٬ پتریاٹة ٬ انگوری٬ گنگال٬شمس آباد٬خرم کالونی٬راجہ آباد٬علی مارکیٹ٬صرافہ بازار٬ڈھوک حسو٬گوالمنڈی٬میجر مسعود٬بینظر بھٹو٬ طہماسب آباد فیڈرزاور گردونواح کے علاقوں کی بجلی بند رہے گی ۔

(جاری ہے)

آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔ تعمیراتی کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال ہوسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :