سانحہ کوئٹہ کے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے‘ ڈاکٹر اظہر جدون

منگل 25 اکتوبر 2016 21:12

ایبٹ آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء) تحریک انصاف نواں شہر کی جانب سے سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ محفل کا انعقاد کیا گیا٬ اس موقع پر رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد اظہر خان جدون نے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ سانحہ کوئٹہ کے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے٬ یہ تب ہی ممکن ہو گا جب تمام جماعتوں میں دہشت گردی کے مسئلہ پر مکمل یکجہتی ہو گی۔

متعلقہ عنوان :