پولیس ٹریننگ کا لج پر دہشت گردوں کے حملے ٬دہشت گردوں کیخلا ف آپریشن میں زخمی ہونیوالے اہلکاروں کے نا م

منگل 25 اکتوبر 2016 21:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) پولیس ٹریننگ کا لج پر دہشت گردوں کے حملے اور دہشت گردوں کے خلا ف آپریشن میں زخمی ہونے والے 75 اہلکاروں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا جن میں عبید اللہ ٬عتیق الر حمن٬رحم دل ٬طارق علی ٬جوہر ٬ممتاز ٬بشیر احمد ٬شکیل ٬عدنا ن نور ٬سراج ٬ محمد عارف٬ منور احمد ٬ آصف حیا ت٬ محمود خان ٬ علی (آرمی) ٬طارق ٬حلیم سعید ٬ قا سم ٬عبد الوہا ب٬صابر علی٬ صادق علی٬ منیر احمد ٬ امید علی ٬ شکیل ٬ محمد شریف ٬ساجد (آرمی)٬ عادل ٬نبیل احمد ٬ محمد اکرم٬ فیصل (آرمی)٬سفر خان ٬ عطا ء اللہ٬ افروز خان ٬ عمران ٬ حامد علی ٬زبیر احمد ٬ پیر جا ن ٬ داد محمد ٬اقبال (آرمی)٬شکیل احمد ٬ نا در علی٬شمس (آرمی)٬ عا مر (آرمی)٬ناصر ٬فیروز ٬بشیر احمد ٬کا مران ٬جاوید عا لم ٬عزیز احمد ٬ نبی بخش ٬ شاہد اللہ(ایف سی)٬صدیق احمد ٬عاصم ٬فراز ٬عبد الستار٬مجیب احمد ٬شیر جان ٬عنا یت اللہ٬ریاض محمد ٬خا طر٬اویس احمد ٬نواز ٬ شا ہ دان٬محمد ما سا ٬مرزا ٬منور٬ محمد شعیب ٬دودا ٬گل شیر٬عارف علی٬عدیب جا لب ٬مہناز اقبا ل ٬سمیع اللہ٬محمد عوض شا مل ہیں۔

متعلقہ عنوان :