امریکی حکومت نے صوبہ سندھ میں زندگی کے ہرشعبے میں تعاون کیا ہے ٬ صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی
منگل 25 اکتوبر 2016 21:07
(جاری ہے)
امریکی وفد نے پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ امریکی حکومت صوبہ سندھ میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے متعلق بہت سے منصوبوں پر کام کررہی ہے ۔
میر ہزار خان بجرانی نے صوبے میں بجلی کی قلت کا ذکرکرتے ہوئے ونڈز اور سولر توانائی سے متعلق موجودہ صلاحیت سے آگاہ کیا ۔امریکی وفد نے توانائی کے شعبے میں بھی بھر پور تعاون کا یقین دلایا ۔اجلاس میں طے کیا گیا کہ یو ایس ایڈ اور سندھ حکومت کے تعاون سے ایک پروجیکٹ شروع کیا جائے گا جو صوبہ سندھ کے تونائی ٬صحت ٬تعلیم اور پانی کے شعبوں پر ملکر کام کرے گا ۔اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری وسیم احمد اور پلاننگ وڈیولپمنٹ کے اعلی افسران نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.