کوئٹہ٬عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

منگل 25 اکتوبر 2016 21:03

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی اور مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین آج 1 بجے مقامی ہوٹل میں اہم پریس کانفرنس کرینگے ۔