کوئٹہ ٬ ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کیجانب سے پولیس ٹریننگ کالج پر دہشت گرد حملے کی مذمت
منگل 25 اکتوبر 2016 21:01
(جاری ہے)
رات سے لے کر دوپہر2 بجے تک زخمیوں کا آپریشن کرتے رہے اور ساتھ وی۔
پی۔آئی۔پیز کو وزٹ کرانے میں لگے رہے۔ہماری مزید یہ کوشش ہو گی کہ سرکاری ہسپتالوں کو اس حد تک بحال کر سکے کہ بلوچستان کے عوام کا سرکاری ہسپتالوں پر اعتماد بحال ہو سکے۔اور عوام پرائیوٹ ھسپتالوں کے بجائے اعتماد کے ساتھ سرکاری ہسپتالوں کا ’رخ کر سکے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ اگر بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں مناسب سہولیات٬سیکورٹی مہیاء کی جائے۔تو ہمارئے سرکاری ہسپتال بڑئے سے بڑئے پرائیوٹ ہسپتالوں سے بہتر ہو سکتے ہیں۔کیونکہ بلوچستان میں ہر شعبے کے قابل اور محنت کش ڈاکٹرز موجود ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا کہ پچھلی6 ماہ سے ڈاکٹرز میں پائی جانے والی مایوسی ابھی تک دور نہیں ہوئی ہے۔ینگ ڈاکٹرز حکومت بلوچستان سے اپیل کرتی ہے۔کہ ڈاکٹرز میں پائی جانے والی مایوسی کو دور کر کے ’ان مطالبات کا نوٹیفیکشن جلد ازجلد جاری کیا جائے۔تاکہ بلوچستان کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اِس سے بھی بہتر خدمات سر انجام دے سکیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.