میرپورماتھیلو٬بجلی کی غیرعلانیہ لوڈشیڈنگ ٬ شہریوںکوسخت مشکلات کاسامنا

منگل 25 اکتوبر 2016 20:55

میرپورماتھیلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) میرپورماتھیلومیںبجلی کی غیرعلانیہ لوڈشیڈنگ میںموسم کی تبدیلی کے باوجوداضافہ شہریوںکوسخت مشکلات کاسامنا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حیسکومیرپورماتھیلوکی جانب سے بجلی کی لوڈشیڈنگ دورانیہ میں4سی6گھنٹے کااضافہ کرکے لوڈشیڈنگ کادورانیہ 16سی18گھنٹے کردیاگیاہے جس کی وجہ سے ہردوگھنٹے کے بعدتین گھنٹے سے چارگھنٹے بجلی کابریک ڈائون کیاجاتاہے جس سے شہری سخت پریشان ہیںانہوں نے حیسکوحکام سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کامطالبہ کیاہے۔#

متعلقہ عنوان :