پاکستان میں فی تولہ سونا 100روپے مہنگاہو کر 51،600 روپے کا ہوگیا

muhammad ali محمد علی منگل 25 اکتوبر 2016 20:42

پاکستان میں فی تولہ سونا 100روپے مہنگاہو کر 51،600 روپے کا ہوگیا

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25اکتوبر2016ء) پاکستان میں فی تولہ سونا 100روپے مہنگا ہو کر 51،600 روپے کا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان کی صرافہ مارکیٹ پر بھی پڑ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت اضافے کے بعد 50 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :