خیبر پختونخوا اربن ماس ٹرانزٹ بل 2016 کوایکٹ کے طور پر شائع کردیاگیا

منگل 25 اکتوبر 2016 20:36

پشاور۔25اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء)خیبر پختونخوا اربن ماس ٹرانزٹ بل 2016 کو صوبائی اسمبلی سے پاس ہونے اور گورنر خیبر پختونخواکی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کے صوبائی لیجسلیچر کے ایک ایکٹ کے طور پر شائع کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان سیکرٹری صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی جانب سے کیا گیا۔