پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاسوں کوملتوی کردیاگیا

منگل 25 اکتوبر 2016 20:35

․ پشاور۔25اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء)سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اور چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی اسد قیصر نے 26اکتوبر سی28نومبر 2016ئتک منعقد ہونے والی پبلک اکائونٹس کمیٹی ( پی اے سی )کے اجلاسوں کو ملتوی کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان ڈپٹی سیکرٹری پی اے سی کی جانب سے کیا گیا۔