پشاور٬خیبر پختونخوا اربن ماس ٹرانزٹ بل 2016 صوبائی اسمبلی سے پاس ہونے اور گورنر کی منظوری کے بعد شائع کر دیا گیا

منگل 25 اکتوبر 2016 20:34

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) خیبر پختونخوا اربن ماس ٹرانزٹ بل 2016 کو صوبائی اسمبلی سے پاس ہونے اور گورنر خیبر پختونخواکی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کے صوبائی لیجسلیچر کے ایک ایکٹ کے طور پر شائع کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان سیکرٹری صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی جانب سے کیا گیا۔