بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر کی کوئٹہ دہشتگرد حملے کے مذمت

muhammad ali محمد علی منگل 25 اکتوبر 2016 20:07

بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر کی کوئٹہ دہشتگرد حملے کے مذمت

نئی دہلی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25اکتوبر2016ء) بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کوئٹہ دہشتگرد حملے کے مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ دہشت گرد حملے کے حوالے سے بھارت کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کوئٹہ دہشتگرد حملے کے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کہیں بھی ہو اورکسی بھی شکل میں ہو ناقابل قبول ہے۔

متعلقہ عنوان :