مستو نگ میں نا معلو م افراد کی گا ڑی پر فا ئر نگ٬ چا ر افراد جا ں بحق ٬ایک زخمی

منگل 25 اکتوبر 2016 20:06

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) ضلع مستو نگ میں نا معلو م افراد کی گا ڑی پر فا ئر نگ چا ر افراد جا ں بحق جبکہ ایک زخمی ۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی مستو نگ وحید الر حمن خٹک کے مطابق منگل کی شب ضلع مستونگ میں بس اڈے کے قریب نامعلو م موٹر سا ئیکل سواروں نے گاڑی فا ئر نگ کر دی جس کے نتیجے میں چار افراد موقع پر جا ں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا٬ واقع کے بعد نا معلو م افراد فراد ہو نے میں کامیا ب ہو گئے پولیس کے مطابق واقع پر انی دشمنی کا نتیجہ ہے ملز مان کی تلاش کے لئے چھا پے مارے جا رہے ہیں ٬ لاشیں اور زخمی کو ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثا ء کے حوالے کردی گئیں ۔مزید کا روائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :