پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ پر دہشت گردی کے حملے کی پرزور مذمت شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

منگل 25 اکتوبر 2016 20:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے آفس میں سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے پولیس ملازمین کی روح کو ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ نماز ظہر کے بعد جامع مسجد سیکرٹریٹ میں شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی گئی اور لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا گیا - بعد ازاں صدر رانا ایثار احمد نے ایک اجلاس میں اس دہشت گردی کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کی اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا -

متعلقہ عنوان :