اٹک٬غیر قانونی قیام پذیر افغانی گرفتار

منگل 25 اکتوبر 2016 19:50

اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء)غیر قانونی قیام پذیر افغانی گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے اٹک میں غیر قانونی قیا م پذیر زوہیب الدین ولد قلم دین سکنہ افغانستان جو غیر قانونی قیام پذیر تھا کو گرفتار کر کے اُس کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔