ملتان٬نئے فیڈر کی تنصیب کے سلسلہ میں ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک بند رہے گی

منگل 25 اکتوبر 2016 19:47

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء)میپکوترجمان کے مطابق 132KVلاڑ گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی26اور27اکتوبر کو نئے فیڈر کی تنصیب کے سلسلہ میں ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک بند رہے گی اس بندش سے 11KVسٹی لاڑ٬ بوریاں والا٬ 5فیض٬ اسلام پور٬ طاہر آباد٬ قصبہ مڑل اور باقرپورفیڈرز متاثرہوں گے ۔

(جاری ہے)

26اور27اکتوبر کو 132KVقاسم پور گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVگروپ آف انڈسٹریز (مہدی)٬ نیولاڑ٬ اولڈ لاڑ٬ پیراسماعیل٬ اے اینڈ بی٬ ریڈیو پاکستان٬ نشا ط ملز٬ انیس ٹیکسٹائل ملز٬ بہاولپورروڈ٬ صائم ذوالفقار اور اے اینڈ زیڈ فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک٬ 27اکتوبر کو132KVانڈسٹریل اسٹیٹ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV انڈسٹریل اسٹیٹ IIIفیڈر سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے صبح تک٬132KVجلال پورگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVغازی پور٬ ظفر آباد٬ علی پور٬ انڈسٹریل اور خانبیلہ فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک٬ 132KVچشتیاں گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVگجیانی٬ شہر فرید٬ غفاری٬ عظیم واہ٬ مہر شریف اور سٹی ون فیڈرز ٬132KVسمہ سٹہ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV سنکو سٹیل مل٬ ایشیاء گھی ملز٬ پی او ایل آرمی٬جی ٹی ایم٬ بہاولپور سٹیل ملز٬ شمیم آئل ملز٬ ذخیرہ٬ نورپور٬ سٹی٬ پاورسٹیل ملز٬ ماڈل ایونیو اور اشرف شوگر ملز فیڈرز٬132KVکوٹ چھٹہ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVایس ایس ایم٬اے ایف ایم٬ اے ایم ایل٬ اے ٹی ایم٬ انڈسٹریل اور کوٹ چھٹہ فیڈرز ٬132KVہارون آبادگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV بنگلوروڈ٬ سٹی ون٬ ڈونگہ بونگہ٬ کھاتاں٬ سٹی٬ میاں والا بنگلو٬ سٹی ٹو٬ فقیروالی٬ پل مراد اور ماڈل ایونیوفیڈرز ٬ 66KVفقیروالی گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV رورل٬ یتیم والا٬ سٹی اور وینس فیڈرز٬ 66KVفورٹ عباس گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV کچھی والا٬ فورٹ٬ قریش٬والہار اور سٹی فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک٬ 132KVکوٹ چھٹہ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVوائی ٹی ایم٬ ٹھٹھہ٬غوث آباد٬ جھوک اترا٬ بستی جام فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے نو بجے صبح تک٬132KVمیاں والی قریشیاں گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV چکرن شریف فیڈر سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے تین بجے دوپہر تک٬ 132KVساہیوال تھرڈ ٹی ون گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVعبداللہ شاہ٬ شاہ مدار٬ سکیم نمبر 3٬ میڈیکل کالج ٬ فیصل ٹائون اور ہائی سیکیورٹی پرائزن جیل فیڈرز٬132KVساہیوال اولڈ ٹی ٹو گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV ایم/آباد٬قطب شہانہ٬ بلے والا٬ سیڈ کارپوریشن اور رائل پام فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک جبکہ 11KVسول لائن٬ کالونی٬ لالہ زار٬ کی/عارف٬ سٹی ون٬ انڈسٹریل اسٹیٹ٬ کے او ایم٬ ایم/روڈ٬ ایس/فیڈز٬ای /فوڈز ٬ بی/بکھو٬ ڈی/رحیم اور ایس آر ایم فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے صبح تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔