جماعت اسلامی کا سیکرٹری تعلیم کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

منگل 25 اکتوبر 2016 19:45

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان وسابق رکن قومی اسمبلی اسداللہ بھٹو٬ سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی اورجنرل سیکرٹری ممتازحسین سہتونے سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کی والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔#

متعلقہ عنوان :