تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل کبیروالہ کی فارماسسٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

منگل 25 اکتوبر 2016 19:42

خانیوال۔25 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل کبیروالہ کی فارماسسٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کبیروالہ کی فارماسسٹ یوحنا جولرٹ ڈیوڈ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جسے سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نے باضابطہ منظورکرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔