پاکپتن٬ 40سالہ شخص حادثہ میں ہلاک ہو گیا

منگل 25 اکتوبر 2016 19:37

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) 40سالہ شخص حادثہ میں ہلاک ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ چک راکھ کا رہنے والا چالیس سالہ محمد صدیق ولد عبدالر حمن موٹر سائیکل پر پل راکھ نہر پاکپتن پہچا تو تیز رفتار کار کی ٹکر سے شدید زخمی ہو گیا اس کو ہسپتال داخل کیا گیا جہاں بعدازاں وہ دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :