پیپلز پارٹی رہ نمائوں کا افضل ندیم ڈوگر کے والد کے انتقال پر تعزیت

منگل 25 اکتوبر 2016 19:35

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے رہنمائوں نجمی عالم٬ وقار مہدی٬ لطیف مغل اور ذوالفقار قائم خانی نے سینئر رپورٹر افضل ندیم ڈوگر کے والد کی وفات اور صوبائی سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کی والدہ کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اور رنج وغم کااظہار کیا ہے اور دعا کہ ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل دے۔

متعلقہ عنوان :