سینئرصحافی افضل ندیم ڈوگر کے والدکے انتقال پررابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس

منگل 25 اکتوبر 2016 19:35

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سینئر رپورٹر افضل ندیم ڈوگر کے والد حاجی وزیر محمد کے انتقال پر گہرے دکھ افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک تعزیت بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت ہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ انہوںنے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سو گوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دیں۔