پنجاب یونیورسٹی لاء کالج میں ایل ایل بی پارٹ ٹو اور تھری کی کلاسز (کل )سے شروع ہوں گی

منگل 25 اکتوبر 2016 19:30

لاہور۔25 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی لاء کالج میں ایل ایل بی پارٹ ٹو اور تھری کی کلاسز (آج)بدھ سے شروع ہوں گی ۔

(جاری ہے)

ترجمان نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ میں کیس ہونے کے باعث پارٹ ون میں داخلے نہ ہونے کی وجہ سے کلاسز تاخیر کا شکارہوئیں۔

متعلقہ عنوان :