صوبائی سیکریٹری تعلیم کی والدہ کے انتقال پر گورنر سندھ کا اظہار افسوس

منگل 25 اکتوبر 2016 19:25

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے صوبائی سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :