ملتان ٬ْبوہڑ گیٹ کے علاقے میں روڈ بلاک کرکے احتجاج کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمہ درج

منگل 25 اکتوبر 2016 19:17

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) بوہڑ گیٹ کے علاقے میں روڈ بلاک کرکے احتجاج کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا٬پولیس کے مطابق تھانہ بوہڑ گیٹ نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ ماراتواس کے رشتہ داروں اوراہل علاقہ نے روڈ بلاک کرکے ٹائرجلائے اورپولیس کیخلاف نعرے بازی کی٬پولیس تھانہ بوہڑ گیٹ نے فہیم٬امداد٬ہمایوں اور دیگر 18نامعلوم افراد کیخلاف دفعہ16ایم پی او کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :