احمد یار٬ بلدیاتی انتخابات کی مخصوص نشستوں کیلئے نامزدامیدواران میں باہمی مشاور ت کا سلسلہ آخری مراحل میں جاری

منگل 25 اکتوبر 2016 19:11

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) بلدیاتی انتخابات کی مخصوص نشستوں کیلئے ایم این اے اور ایم پی اے کے نامزدامیدواران میں باہمی مشاور ت کا سلسلہ آخری مراحل میں جاری پی ٹی آئی مخصوص نشست سے دستبردار انتخابی نشانات کیلئے مخالف امیدوار کو انتخابی نشانات سے دستبردار کرانے کی تمام کوششیں جاری تحصیل میونسپل کمیٹی عارفوالا کی دس نشستوں کیلئے اٹھار ہ امیدواران کو نشانات آلاٹ ہونے تھے جن میں خواتین کی پانچ نشستوں پر چھ امیدوار خواتین ٬یوتھ کی ایک نشست پر دو امیدوار٬ اقلیت کی دو نشستوں پر تین امیدوارجبکہ ورکر کی دونشستوں پر چار امیدواران مدمقابل ہیں کاغذات نامزدگی کی واپسی کاسلسلہ ختم ہونے پر نشانات کی دوڑ سے قبل مخالف امیدواران کو نشانات آلاٹ نہ کروانے کی تنبہی کے لئے جوڑ توڑ جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :