تحریک انصاف کے رہنما سربلند خان کے چچا سلطان خان کی نماز جناہ میں پارٹی رہنماؤں کی شرکت

منگل 25 اکتوبر 2016 19:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے لیبر سیکریٹری سربلندخان کے چچا سلطا ن خان مرحوم خان کی نماز جنازہ نواب کالونی گلشن غازی کی بسم اللہ مسجد میں اد ا کردی گئی جس میں تحریک انصاف کراچی ریجن کے جنرل سیکریٹری سردار عبد العزیز خان ٬ دوا خان صابر٬عبد الرحمان خان٬ سید زرین شاہ٬ ناصر سبطین ٬ نمرو ز خان٬نعیم عادل شیخ ٬ حیدر خلیل ٬ حافظ الرحمان سواتی٬ طارق خان٬ڈاکٹر کبیر٬ ڈاکٹر اسحاق اور دیگر تحریک انصاف کے رہنما و کارکنا ن نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کے رہنمائوں نے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورسوگوار خاندان سے دلی تعزیت بھی کی۔

متعلقہ عنوان :