راولپنڈی٬کالعدم تنظیم کے کارکن کے وکیل کی عدم حاضری کے باعث مقدمہ کی سماعت 4نومبر تک ملتوی

منگل 25 اکتوبر 2016 19:04

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر2کے جج آصف مجید اعوان نے کالعدم تنظیم کے کارکن کے وکیل کی عدم حاضری کے باعث مقدمہ کی سماعت 4نومبر تک ملتوی کر دی ہے تھانہ سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم’’ حرکة المجاہدین ‘‘کے رکن محمد حنیف الیاس عرف قاری عاصم معاویہ کو تنظیم کے لیے راشن اور نقدی جمع کرنے کے الزام میں گرفتار کر کے مقدمہ نمبر 19/16درج کیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :