وفا قی پولیس کی سما ج دشمن عنا صر کے خلاف کا رروائیاں ٬ 13بھکا ریو ں سمیت 21ملزم گرفتار٬ 1300گر ام ہیر وئن , نقدی ٬ اسلحہ برآمد٬ مقدما ت درج

منگل 25 اکتوبر 2016 18:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) وفا قی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران 13بھکا ریو ں سمیت 21ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1300گر ام ہیر وئن , نقدی ٬ وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ تر نو ل پولیس نے دوران گشت ملزم راجہ عرفان کو گرفتار کرکے اس سے 1050گر ام ہیر وئن بر آمد کر لی۔

تھا نہ وویمن پولیس نے چوری کی واردات میں ملوث دو ملزمات پر و ین اختر اور روبینہ کو گرفتار کرکے ا س کے قبضہ سے نقدی و دیگر اشیا ء بر آمد کرلی۔ تھا نہ بھا رہ کہو پولیس نے تین ملزمان فدا حسین محمد بلا ل اور محمد شمریزکو گرفتار کرکے ان سے 02عدد پسٹل معہ ایمو نیشن اور 130گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔

(جاری ہے)

تھا نہ گو لڑہ پولیس نے گرفتار ملزم دیدار حسین کے انکشاف و نشا ند ہی پر پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔

تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے ملزم علون مسیح کو گرفتار کرکے اس سے 120گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔ ۔ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران 13بھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی نے پولیس افسرا ن و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی پر انہیں تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔

انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف سخت سے سخت کا رروائی عمل میں لا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا تے ہو ئے جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ۔پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے ۔ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ظفر ملک

متعلقہ عنوان :