اسلام آباد ٬منشیات فروشی کیس میں ملزم بری

منگل 25 اکتوبر 2016 18:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) منشیات فروشی کیس‘ عدالت نے ملزم کو بری کردیا ۔ اسلام آباد کی ضلعی عدلات منشیات فروشی کے الزام مین گرفتار ملزمان شوکت کے کیس کی سماعت کی۔

(جاری ہے)

دلائل مکمل ہونے اور ٹھوس شواہد کی عدم دستیابی کے باعث ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج واجد علی نے ملزم شوکت کو مقدمہ نمبر 320/15 جو کہ دفعہ 9-C کے تحت درجتھا خارج کرتے ہوئے ملزم کوبری کرنے کا حکم جاری کردیا۔ واضح رہے کہ پولیس تھانہ کورال نے گزشتہ سال ملزم سے 1570 گرام چرس برآمد ہونے پرمقدمہ درج کیا تھا۔ (عابد شاہ)

متعلقہ عنوان :