ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی، پاکستان نے جاپان کو 3-4 گول سے ہرا دیا

muhammad ali محمد علی منگل 25 اکتوبر 2016 18:13

ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی، پاکستان نے جاپان کو 3-4 گول سے ہرا دیا

کوانٹن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25اکتوبر2016ء) ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے میچ میں پاکستان نے جاپان کو 3-4 گول سے ہرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں جاپان کو شکست دے دی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سےعلیم بلال نے 2 جبکہ رضوان سینیر اور عرفان جونیئر نےایک، ایک گول کیا۔

متعلقہ عنوان :