تربیلا ڈیم کا آبی ذخیرہ 48 فٹ تک کم ہو گیا٬ بجلی پیدا کرنے والے 6 پیداواری یونٹ بند
منگل 25 اکتوبر 2016 18:24
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم کی ڈیلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کے ذخیرہ میں تیزی سے کمی آ رہی ہے٬ ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 48 فٹ تک کم ہو گیا ہے٬ ڈیم میں پانی کی سطح کم ہو کر 1502 فٹ پر آگئی ہے۔
تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد بھی کم ہو گئی ہے٬ پانی کی آمد 35 ہزار 200 کیوسک جبکہ کی پانی کا اخراج 45 ہزار کیوسک کر دیا گیا ہے۔ ڈیلی رپورٹ میں تربیلا بجلی گھر میں بجلی کی موجودہ صورت حال کے حوالہ سے بتایا گیا ہے کہ تربیلا بجلی گھر میں بجلی کی پیداوار میں بڑی حد تک کمی آ گئی ہے٬ بجلی گھر کے چھ یونٹ نے پیداوار بند کر دی ہے جبکہ آٹھ یونٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں جن سے ایک ہزار دو سو 85 میگا واٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.